افغان مسئلے کے دیرپا حل میں پاکستان کو شامل کرنا ضروری ہے امریکہ میں بڑی آواز بلند ہو گئی
واشنگٹن(این این آئی)رپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم نے کہاہے کہ افغانستان مسئلے کے کسی بھی دیرپا حل میں پاکستان کو شامل کرنا ضروری ہے،ہمیں یہ یاد رکھنا ہوگا کہ پاکستان ایک جوہری طاقت ہے اور ایک طالبان کا پاکستانی گروہ ہے جو پاکستانی حکومت اور پاکستانی فوج کا تختہ الٹنا… Continue 23reading افغان مسئلے کے دیرپا حل میں پاکستان کو شامل کرنا ضروری ہے امریکہ میں بڑی آواز بلند ہو گئی