ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

امریکہ میں فائرنگ کرکے لوگوں کی جانیں لینے والا شخص بھارتی نکلا

datetime 27  ستمبر‬‮  2016

امریکہ میں فائرنگ کرکے لوگوں کی جانیں لینے والا شخص بھارتی نکلا

ہیوسٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست ہیوسٹن کے شاپنگ مال میں فائرنگ کرنے والاشہری بھارتی شہری نکلا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق بھارت کی دہشتگردی اب پاکستان تک محدود نہیں رہی بلکہ اب اس کی دہشتگردی نے دنیاکوبھی اپنی لپیٹ میں لے لیاہے ۔اسی طرح اب بھارتی دہشتگردی امریکہ تک بھی پہنچ گئی اورامریکی ریاست ہیوسٹن میں فائرنگ کرکے 9افرادکوہلاک… Continue 23reading امریکہ میں فائرنگ کرکے لوگوں کی جانیں لینے والا شخص بھارتی نکلا