ایرانی خطرے سے نمٹنے کے لیے جدید ترین امریکی فوجی سازوسامان اور اسلحہ کی فراہمی
تہران(این این آئی)ایران کی جانب سے امریکی فوج پر حملوں کی دھمکیوں کے بعد امریکی فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی تیاری کرلی ہے۔ امریکی فوج کی طرف سے مشرق وسطیٰ میں مزید فوجی تعینات کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں جدید ترین فوجی سازوسامان اور اسلحہ فراہم کردیا گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مشرق… Continue 23reading ایرانی خطرے سے نمٹنے کے لیے جدید ترین امریکی فوجی سازوسامان اور اسلحہ کی فراہمی