اسلاموفوبیاعالمی وبا کی طرح بڑھ رہا ہے، پاکستان کا انتباہ
نیویارک(این این آئی)پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اسلامو فوبیا کے بڑھتے ہوئے رجحان کا مقابلہ کرنے پر توجہ مرکوز کرے جو اب کئی ممالک میں انتہا پسند دائیں بازو اور نئی فسطائی پارٹیوں کے منشور کا حصہ بن چکا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب… Continue 23reading اسلاموفوبیاعالمی وبا کی طرح بڑھ رہا ہے، پاکستان کا انتباہ