گولہ باری کے بعد شام میں داعش اور اسد رجیم کے ٹھکانوں پر اسرائیلی بمباری
تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ بْدھ کو شام کی طرف سے داغے گئے دو گولے اسرائیل کے اندر گر کر پھٹے جس کے جس کے بعد فوج نے شام میں داعش اور اسدی فوج کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا… Continue 23reading گولہ باری کے بعد شام میں داعش اور اسد رجیم کے ٹھکانوں پر اسرائیلی بمباری