اگر موٹرو ے کیس کے مجرمان کو سخت سزائیں نہ دی گئیں تو پاکستان کو خیرباد کہہ دوں گی، اداکارہ سارہ خان کا اعلان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)موٹروے متاثرہ خاتون واقعے سے ہر پاکستانی شدید غم و غصے سے دو چار ہے ۔ واقعہ 8اگست کی رات کو پیش آیا ، مرکزی ملزم شفقت کو گرفتار کر کے جسمانی ریمانڈ لے لیا گیا تاہم عابد علی تاحال پولیس گرفتار کرنے میں کامیاب نہ ہو سکی ۔ پورا پاکستان ملزمان… Continue 23reading اگر موٹرو ے کیس کے مجرمان کو سخت سزائیں نہ دی گئیں تو پاکستان کو خیرباد کہہ دوں گی، اداکارہ سارہ خان کا اعلان