ابوظہبی میں پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں پر بجلی گرادی گئی،لاکھوں افراد کی واپسی کی تیاریاں
ابوظبی(این این آئی) اماراتی وزارت انسانی وسائل آئندہ ایک سو دن میں 3مختلف شعبوں میں 2لاکھ اماراتی شہریوں کو غیر ملکیوں کی جگہ بھرتی کرے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابوظبی میں منعقد ہونے والے ورکشاپ میں ادارہ انسانی وسائل کے وزیر ناصر الہاملی نے بتایا کہ ملک میں 12شعبے ایسے ہیں جن میں اماراتی… Continue 23reading ابوظہبی میں پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں پر بجلی گرادی گئی،لاکھوں افراد کی واپسی کی تیاریاں