آٹے اور چینی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا،چینی کی فی کلو قیمت 112 روپے سے بھی تجاوز کر گئی
حیدرآباد(این این آئی) آٹے اور چینی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا، آٹا 74 روپے کلو اور چینی 115 روپے کلو تک پہنچ گئی، یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی عام شہریوں کے لئے آٹا چینی دستیاب نہیں ہیں، دیگر اشیاء کی بھی زیادہ قیمت وصول کی جارہی ہے،درآمدی گندم آنے کے بعد مارکیٹ میں گندم… Continue 23reading آٹے اور چینی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا،چینی کی فی کلو قیمت 112 روپے سے بھی تجاوز کر گئی