سپریم کورٹ کا پندرہ روز میں آئل ٹینکرز کو ذوالفقارآباد منتقل کرنے کا حکم
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے آئل ٹرمینل کو پندرہ روز میں شیریں جناح کالونی سے ذوالفقار آباد منتقل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں آئل ٹینکرز کی ذوالفقار آباد ٹرمینل منتقلی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ میئر کراچی وسیم اختر… Continue 23reading سپریم کورٹ کا پندرہ روز میں آئل ٹینکرز کو ذوالفقارآباد منتقل کرنے کا حکم