بچھڑ جانے کا ڈر’ یوکرینی ماں نے بیٹی کے جسم پر خاندانی معلومات لکھ دیں
کیف(آئی این پی) روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کو ایک ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے جب کہ یوکرین کے شہریوں کی نقل مکانی اور دیگر ممالک جانے کا سلسلہ برقرار ہے۔ایک یوکرینی ماں نے اپنی بیٹی سے بچھڑ جانے کے خوف میں اس کے جسم پر خاندان کی معلومات لکھ دی… Continue 23reading بچھڑ جانے کا ڈر’ یوکرینی ماں نے بیٹی کے جسم پر خاندانی معلومات لکھ دیں