جنوبی یمن میں قیام امن کے لیے سعودی عرب کی انتھک کاو شیں قابل تحسین ہیں،اقوام متحدہ ایلچی
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن مارٹن گریفتھس نے جنوبی یمن میں امن وامان کی بحالی اور استحکام کے لیے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کے انتھک کردار کو سراہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے ایک ٹویٹ میں شہزادہ خالد بن سلمان سے گذشتہ روز اپنی ملاقات… Continue 23reading جنوبی یمن میں قیام امن کے لیے سعودی عرب کی انتھک کاو شیں قابل تحسین ہیں،اقوام متحدہ ایلچی