قازقستان میں مقیم پاکستانیوں کیلئے پاکستانی سفارت خانہ میں ہیلپ ڈیسک قائم
اسلام آباد (این این آئی)قازقستان میں مقیم پاکستانیوں کیلئے پاکستانی سفارت خانہ ہیلپ ڈیسک قائم کر دیا گیا ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزارت خارجہ قازقستان میں پاکستانی سفارت خانے کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے تاکہ وہاں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو ہر ممکن مدد فراہم کی جا سکے۔ سفارتخانے نے اطلاع دی ہے کہ… Continue 23reading قازقستان میں مقیم پاکستانیوں کیلئے پاکستانی سفارت خانہ میں ہیلپ ڈیسک قائم






















