منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے، 8 اضلاع میں کرفیو نافذ

datetime 5  مئی‬‮  2023

بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے، 8 اضلاع میں کرفیو نافذ

نئی دہلی(این این آئی )بھارتی ریاست منی پور میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ مودی حکومت کی جانب سے فوج طلب کر کے 8 اضلاع میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست منی پور کے دارالحکومت امپھال میں پرتشدد واقعات شدت اختیار کر گئے اور مشتعل افراد نے ایک دوسرے کے گھروں پر… Continue 23reading بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے، 8 اضلاع میں کرفیو نافذ

ورلڈکپ فائنل میں شکست پر فرانس میں ہنگامے پھوٹ پڑے

datetime 21  دسمبر‬‮  2022

ورلڈکپ فائنل میں شکست پر فرانس میں ہنگامے پھوٹ پڑے

پیرس(آئی این پی)فیفا ورلڈکپ 2022میں ارجنٹائن کے ہاتھوں فائنل میچ میں پینلٹی ککس پر شکست سے فرانسیسی مشتعل ہوگئے اور عوام نے سڑکوں پر نکل کر ہنگامہ آرائی کی،عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق دفاعی چیمپئن فرانس کے شائقین اپنی ٹیم کی فتح کے لیے کافی پرامید تھے۔ فرانس بھر میں جشن کی خوب تیاریاں بھی… Continue 23reading ورلڈکپ فائنل میں شکست پر فرانس میں ہنگامے پھوٹ پڑے

پٹرول قیمتوں میں30 فیصد اضافہ انڈونیشیا میں ہنگامے پھوٹ پڑے

datetime 8  ستمبر‬‮  2022

پٹرول قیمتوں میں30 فیصد اضافہ انڈونیشیا میں ہنگامے پھوٹ پڑے

جکارتہ(این این آئی) انڈونیشیا میں پٹرولیم مصنوعات میں 30 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جس پر ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا اور مشتعل عوام نے جلاو گھیراو اور ہنگامہ آرائی کی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر انڈونیشیا میں ملک گیراحتجاج جاری ہے۔ دارالحکومت جکارتہ سمیت تمام… Continue 23reading پٹرول قیمتوں میں30 فیصد اضافہ انڈونیشیا میں ہنگامے پھوٹ پڑے

یورپی ملک میں قران پاک کی بے حرمتی کی کوشش ، ہنگامے پھوٹ پڑے، کئی افراد زخمی

datetime 17  اپریل‬‮  2022

یورپی ملک میں قران پاک کی بے حرمتی کی کوشش ، ہنگامے پھوٹ پڑے، کئی افراد زخمی

سٹاک ہوم (آئی این پی ) یورپی ملک سوئیڈن میں قران پا ک کی بے حرمتی کی کوششکے بعد مسلمانوں اور انتہا پسندوں کے درمیان ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں ،جھڑپوں میں کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ان جھڑپوں کا آغاز انتہا پسندوں کی جانب سے نعوذ بااللہ قرآن پاک کی بے حرمتی کے بعد ہوا… Continue 23reading یورپی ملک میں قران پاک کی بے حرمتی کی کوشش ، ہنگامے پھوٹ پڑے، کئی افراد زخمی