غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹز کا ناطقہ بند کرنے کا فیصلہ
لاہور (این این آئی) غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیز اب شہریوں سے لوٹ مار نہیں کر سکیں گی، حکومت نے غیر قانونی ہاسنگ سوسائٹز کا ناطقہ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے کابینہ کمیٹی نے پنجاب کمیشن فار غیر قانونی ہائوسنگ سکیم کا بجٹ منظور کر لیا۔ کابینہ کمیٹی نے اس کمیشن… Continue 23reading غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹز کا ناطقہ بند کرنے کا فیصلہ