کروناوائرس،68فیصد پاکستانی لاک ڈائون کے حامی، 34فیصد خواتین مخالف ،کتنے لوگوں کی ملازمت اور کاروبار کو خطرہ لاحق ہوگیا؟گیلپ سروے رپورٹ جاری
کراچی(این این آئی)کورونا وائرس کی وبا سے ہونے والے لاک ڈائون کے 68 فیصد پاکستانی حامی ہیں تاہم مخالفین میں 34 فیصد خواتین شامل ہیں ، وفاقی اقدام سے مطمئن افراد کی شرح میں 17فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ 78فیصد پاکستانی صوبائی حکومتوں کے اقدامات سے مطمئن ہیں ، 61 فیصد پاکستانیوں کا کہنا ہے… Continue 23reading کروناوائرس،68فیصد پاکستانی لاک ڈائون کے حامی، 34فیصد خواتین مخالف ،کتنے لوگوں کی ملازمت اور کاروبار کو خطرہ لاحق ہوگیا؟گیلپ سروے رپورٹ جاری