گُردوں کی پتھری کو ریزہ ریزہ کر کےخارج کرنے والی دُنیا کی سب سے طاقتور دال
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )دالیں پودوں سے ملنے والی پروٹین کا بہترین ذریعہ ہیں اور اس آرٹیکل میں کلتھی کی دال جو دُنیا کی سب سے زیادہ طاقتور دال ہے کے فوائد کا ذکر کیا جائے گا، کلتھی کی دال کو انگلش میں ہارس گرام کہا جاتا ہے جو دال مونگ، چنا، مسور، راجما وغیرہ سے… Continue 23reading گُردوں کی پتھری کو ریزہ ریزہ کر کےخارج کرنے والی دُنیا کی سب سے طاقتور دال