’’سر! کسی نے آپ پر انتہائی خطرناک تعویز کرایا ہے‘‘
ہمارے سکول میں چھٹی کلاس سے اے بی سی شروع کرائی جاتی تھی ۔ مجھے یاد ہے تب ہم سب ‘سی ۔ یو۔ پی’ ’’سپ‘‘ پڑھا کرتے تھے۔ اس انگریزی کا بہت بڑا فائدہ یہ تھا کہ اکثر ٹیچر بھی اسی کو صحیح سمجھتے تھے اور نمبر بھی اچھے مل جایا کرتے تھے۔ میٹرک تک… Continue 23reading ’’سر! کسی نے آپ پر انتہائی خطرناک تعویز کرایا ہے‘‘