سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف پوسٹیں ،ایف آئی اے سائبر کرائم نے گلوکار سلمان احمد کو نوٹس بھیج دیا
ایف آئی اےنے سلمان احمد کو نوٹس بھیج دیا کراچی (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)سائبر کرائم نے معروف گلوکار سلمان احمد کو نوٹس بھیج دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان احمد کو ان کے پی ٹی آئی کیلئے گائے گئے ترانے پر نوٹس دیا گیا ہے، گلوکار نے سوشل میڈیا پر… Continue 23reading سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف پوسٹیں ،ایف آئی اے سائبر کرائم نے گلوکار سلمان احمد کو نوٹس بھیج دیا