گلوکارہ میڈونا کی یتیم خانے کیلئے چندہ مہم شروع کر دی
ملاوی (شوبز ڈیسک) امریکی گلوکارہ میڈونا نے افریقہ کے ملک ملاوی میں اپنے قائم کئے یتیم خانے کے لئے چندہ مہم شروع کر دی، ساٹھ ہزار ڈالر جمع کرنے کی یہ مہم انہوں نے اپنی ساٹھویں سالگرہ کے موقع پر شروع کی ہے۔میڈونا کا کہنا ہے چوبیس گھنٹوں میں دس ہزار ڈالر جمع ہو گئے۔… Continue 23reading گلوکارہ میڈونا کی یتیم خانے کیلئے چندہ مہم شروع کر دی