fbpx
تازہ تر ین :

کوہسار یونیورسٹی

مری میں ”کوہسار یونیورسٹی“ کے قیام کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی

  ہفتہ‬‮ 18 جنوری‬‮ 2020  |  21:46
راولپنڈی (آن لائن) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملکہ کوہسار مری میں نئی ”کوہسار یونیورسٹی“ کے قیام کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے تحریک انصاف شمالی پنجاب کے صدروقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 57 صداقت علی عباسی اور اراکین صوبائی اسمبلی میجر (ر)لطاسب ستی اورراجہ صغیر احمد نےوزیر ...