مسلم لیگ ق کے علاوہ میں نے کبھی کوئی اور پارٹی جوائن نہیں کی مگر اب۔۔۔کشمالہ خان کا اہم انکشاف
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی محتسب برائے انسداد جنسی ہراسانی کشمالہ خان نے کہا ہے کہ میں دور طالب علمی میں پنجاب یونیورسٹی، لندن اسکول آف اکنامکس میں طلبا سیاست میں حصہ لیتی رہی۔ مسلم لیگ ق ایک بہترین جماعت تھی جس دورانئے میں ہم تھے بہترین کام ہوا۔ مسلم… Continue 23reading مسلم لیگ ق کے علاوہ میں نے کبھی کوئی اور پارٹی جوائن نہیں کی مگر اب۔۔۔کشمالہ خان کا اہم انکشاف