کرتارپور گوردوار کے گنبد تیز ہواؤں کی تاب نہ لاسکے ، اُڑ کر دور جاگرے، سکھوں کی جانب سے شدید غم و غصےکا اظہار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نارووال کے قریب سکھوں کے مذہبی مقام کرتار پور گوردوارہ کے گنبد تیز ہوائوں کی تاب نہ لا سکے اور اڑ کر دور جا گرے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ایک سال سے بھی کم مدت میں تیار کئے جانے والے گوردوارے کے گنبد سیمنٹ اور سریے سے بنانے کی بجائے فائبر گلاس سے… Continue 23reading کرتارپور گوردوار کے گنبد تیز ہواؤں کی تاب نہ لاسکے ، اُڑ کر دور جاگرے، سکھوں کی جانب سے شدید غم و غصےکا اظہار