ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کرتارپور گوردوار کے گنبد تیز ہواؤں کی تاب نہ لاسکے ، اُڑ کر دور جاگرے، سکھوں کی جانب سے شدید غم و غصےکا اظہار

datetime 19  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نارووال کے قریب سکھوں کے مذہبی مقام کرتار پور گوردوارہ کے گنبد تیز ہوائوں کی تاب نہ لا سکے اور اڑ کر دور جا گرے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ایک سال سے بھی کم مدت میں تیار کئے جانے والے گوردوارے کے گنبد سیمنٹ اور سریے سے بنانے کی بجائے فائبر گلاس سے تیار کئے گئے جب کہ ان کو جوڑنے کے لئے نٹ بولٹ بھی استعمال نہیں کئے گئے۔ میناروں، درشن ڈیوڑھی، میوزیم

، دیوان استھان ،لنگر خانے کے قریب گوردوارہ کی بلڈنگ پر لگے آٹھ گنبدتیز ہوائوں میں اڑ کر زمین پر گرنے کے بعد ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئے۔سرحد پار سکھوں کی جانب سے گوردوارہ کرتار پور کے گنبدوں کے ٹوٹنے پر شدید غم و غصہ کااظہار کیا جارہا ہے،وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹ میںلکھا ہے کہ انہوں نے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری سے اس معاملے کی تحقیقات کرنے کی درخواست کی ہے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…