بزدار حکومت کا عوام کیلئے ایک اور بڑا اقدام جعلی کاسمیٹکس بیچنے والوں کی شامت آگئی
لاہو ر(این این آئی) پنجاب کی وزارت قانون نے مضر صحت اور جعلی کاسمیٹکس کی روک تھام کیلئے پنجاب کاسمیٹیکس کنٹرول بل تیار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بزدار حکومت نے عوام کیلئے ایک اور بڑا اقدام کرتے ہوئے جلد کیلئے نقصان دہ جعلی کاسمیٹکس تیار کرنے والوں کیخلاف قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔قانون سازی کیلئے… Continue 23reading بزدار حکومت کا عوام کیلئے ایک اور بڑا اقدام جعلی کاسمیٹکس بیچنے والوں کی شامت آگئی