کارپٹ کی عالمی نمائش میں شرکت کیلئے غیر ملکیوں کی آمد شروع ،نمائش منگل سے شروع ہو گی
لاہور( این این آئی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی اورپاکستان کارپٹ مینو فیکچررز کے زیر اہتمام 15اکتوبر سے شروع ہونے والی عالمی نمائش میں شرکت کیلئے رجسٹریشن کرانے والے غیر ملکیوں کی آمد شروع ہو گئی جن کا پاکستان پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ غیر ملکی درآمدکنندگان سے روابط کے فروغ کیلئے کارپٹ مینو فیکچررز سے ملاقاتوں… Continue 23reading کارپٹ کی عالمی نمائش میں شرکت کیلئے غیر ملکیوں کی آمد شروع ،نمائش منگل سے شروع ہو گی