جمعرات‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2024 

ایک اور جے آئی ٹی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 26  جولائی  2017

ایک اور جے آئی ٹی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور(این این آئی)کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے فیروز پور روڈ پر ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کیلئے حکومت کو خط لکھ دیا ۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی میں پولیس ، سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کے افسران شامل ہوں گے ۔حکومت کی منظوری کے بعد جے آئی ٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔