شدید بارشیں، پاکستان کے اہم ڈیم کا پشتہ ٹوٹ گیا، پانی قریبی آبادیوں میں داخل، بڑے پیمانے پر نقل مکانی شروع
کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں مون سون کی طوفانی بارش کی وجہ سے ملیر میں سکھن ندی پر تعمیر ڈھانڈو ڈیم کا پشتہ ٹوٹ گیا ہے، پانی قریبی آبادیوں میں داخل ہو گیا، ملیر میں ایک گاڑی بھی اس سیلابی پانی کی نذر ہو گئی، ہالو سالار، حاجی آدم سالار، ہاشم خاصخیلی ڈھانڈو ڈیم کے… Continue 23reading شدید بارشیں، پاکستان کے اہم ڈیم کا پشتہ ٹوٹ گیا، پانی قریبی آبادیوں میں داخل، بڑے پیمانے پر نقل مکانی شروع