fbpx
تازہ تر ین :

ڈاکٹر ظفر مرزا

عام لوگ رش میں سرجیکل اور میڈیکل ماسک کا استعمال کر سکتے ہیں ،ڈاکٹر ظفر مرزاکا اہم بیان سامنے آگیا

  پیر‬‮ 1 جون‬‮ 2020  |  17:03
اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ عام لوگ رش میں سرجیکل اور میڈیکل ماسک کا استعمال کر سکتے ہیں ۔ ایک بیان میں ڈاکٹر ظفر مرزانے کہاکہ عام لوگ گھر کے بنے کپڑے کے ماسک کا استعمال بھی کر سکتے ہیں، لیکن این ...

گذشتہ 24گھنٹوں میں 78اموات ،مجموعی اموات 1395ہوچکی ہے ‘ آنے والے دنوں میں اموات اور کیسز کے اندرا ج کی رفتار میں مزید تیزی کا امکان ہے‘خبر دار کر دیا گیا

  ہفتہ‬‮ 30 مئی‬‮‬‮ 2020  |  23:35
اسلام آباد ( آن لائن) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا اور معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ کرورنا وائرس سے بچائو کے لئے حکومت نے سرجیکل ماسک لازمی قرار دیدیا ہے ‘ گذشتہ 24گھنٹوں میں 78اموات کے ساتھ اس وقت مجموعی اموات ...

کورونا وائرس، عید کے بعد دوبارہ لاک ڈاؤن، وفاقی حکومت نے عندیہ دے دیا

  پیر‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2020  |  20:02
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے، پاکستانی شاید سمجھ رہے ہیں کہ کورونا صرف عید تک تھا، اگر ہم نے احتیاطی تدابیر اختیار نہ ...

آبادی کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک کرونا وائرس کیسز پاکستان میں کیوں کم رپورٹ ہوئے کیا پاکستان نے وباء پر قابو پا لیا ، عوام کیلئےبڑی خوشخبری

  بدھ‬‮ 20 مئی‬‮‬‮ 2020  |  14:13
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہونے کے باوجود پاکستان میں کورونا وائرس کے کم کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔تفصیل کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ...

ڈاکٹر ظفر مرزا نے آئی ایس پی آر کی مدد سے دستاویزی فلم کا اجراء کر دیاآئی ایس پی آر نےصرف کتنےگھنٹوں میں دستاویزی فلم تیارکی ؟ جانئے 

  جمعہ‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2020  |  17:49
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے آئی ایس پی آر کی مدد سے دستاویزی فلم کا اجراء کر دیا۔ جمعہ کو معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے آئی ایس پی آر کی مدد سے دستاویزی فلم کا اجراء کر دیا،دستاویزی فلم، پاک ...

کرونا وائرس کے حوالے سےبڑی پیش رفت، ڈاکٹر ظفر مرزا نے قوم کو خوشخبری سنا دی امریکی کمپنی نے پاکستان کو کرونا کی مؤثر دوا بنانے کی اجازت دے دی اجازت ملنے والے ممالک میں پاکستان بھی سر فہرست ،شاندار تفصیلات سامنے آگئیں 

  جمعہ‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2020  |  14:49
اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج اور بحالی میں موثر دوا اب پاکستان میں تیار ہوگی اس حوالے سے امریکی کمپنی گلیئڈ سائنسز نے اینٹی وائرل دوا کی پاکستان میں تیاری کی اجازت دیدی جبکہ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ...

’’پاکستان میں کرونا وائرس کیخلاف دوا کی تیاری ، 127ممالک کو ایکسپورٹ ‘‘ دوا کتنے ہفتوں میں تیار جائے گی ،قیمت کیا ہو گی؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

  جمعہ‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2020  |  11:55
اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج اور بحالی میں موثر دوا اب پاکستان میں تیار ہوگی اس حوالے سے امریکی کمپنی گلیئڈ سائنسز نے اینٹی وائرل دوا کی پاکستان میں تیاری کی اجازت دیدی جبکہ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ...

پاکستان میں ایک روز میں کتنی بڑی تعداد میں کرونا مریض سامنے آئے جو سب سے زیادہ ہیں ؟ ڈاکٹر ظفر مرزا نے افسوسناک تفصیلات بتا دیں

  جمعہ‬‮ 1 مئی‬‮‬‮ 2020  |  23:19
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ بتدریج ان شعبوں کو پابندیوں سے آزاد کیا جارہا ہے جہاں وائرس کے پھیلنے کے امکانات نسبتاً کم ہیں۔میڈیا بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ متعلقہ شعبوں میں ایس او پیز پر سختی ...

کرونا وائرس کی صورتحال بارے ڈاکٹر ظفر مرزا کی انتہائی حوصلہ افزا بات،آنے والے دنوں میں کیا ہو گا نوید سنا دی

  اتوار‬‮ 26 اپریل‬‮ 2020  |  22:26
اسلام آباد (این این آئی) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ لگ رہا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحال میں آنے والے دنوں میں کچھ استحکام پیدا ہو،پاکستان میں 80 فیصد سے زائد اب مقامی سطح کے کیسز ہیں، ٹیسٹوں کی تعداد کو بڑھایا جا ...

چین اور جاپان کی کمپنیوں نے کرونا ویکسین کی ٹیسٹنگ کیلئے پاکستان سے رابطہ کر لیا، ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کر دی

  ہفتہ‬‮ 25 اپریل‬‮ 2020  |  22:07
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اس تاثر کو رد کردیا ہے کہ پاکستان میں وائرس کی ویکسین تیار ہورہی ہے اور آئندہ چند ماہ میں علاج کیلئے موجود ہوگی،ویکسین کی تیاری کیلئے دنیا بھر میں بہت کام ہورہا ہے، جاپان اور ...

کرونا وائرس کے حوالے سے آنیوالے 3 سے 4 ہفتے بہت اہم قرار، ڈاکٹر ظفر مرزا نے انتہائی اہم بات کا انکشاف کر دیا

  بدھ‬‮ 22 اپریل‬‮ 2020  |  23:58
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے آنے والے 3 سے4 ہفتوں کو بہت اہم قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ہم نے رمضان میں ذمے داری کا مظاہرہ کیا تو کورونا وائرس کم پھیلے گا،ہم سب کو زیادہ سے زیادہ احتیاطی ...

پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز دیگر ممالک کی نسبت کم ہیں، عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا نے اہم ہدایات بھی جاری کر دیں

  بدھ‬‮ 15 اپریل‬‮ 2020  |  23:13
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز دیگر ممالک کی نسبت کم ہیں، کیسز کم ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ احتیاط چھوڑ دیں،احتیاطی تدابیر کے لیے دکاندار یاکارخانوں کے مالکان کی ذمہ ...