جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

خیبر پختونخوا کے وزراء کو ویزہ جا ری نہ کر نے کی خبر،چینی سفارتخانے کے ترجمان کاشدیدردعمل

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

خیبر پختونخوا کے وزراء کو ویزہ جا ری نہ کر نے کی خبر،چینی سفارتخانے کے ترجمان کاشدیدردعمل

اسلام آباد(آئی این پی) چینی سفا رتخا نے نے خیبر پختو نخوا(کے پی کے)کے وزراء کو چین کا ویزہ جا ری نہ کر نے کے حوا لے سے میڈیا میں شا ئع ہو نے والی خبروں کوسختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی تمام خبریں بے بنیاد ہیں اور ان کا حقیقت سے… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے وزراء کو ویزہ جا ری نہ کر نے کی خبر،چینی سفارتخانے کے ترجمان کاشدیدردعمل