چینی باشندوں پر حملہ، دوران تحقیقات اہم انکشافات
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے صدر میں گزشتہ روز چینی باشندوں پر حملہ کرنے والے ملزم کے حوالے سے پولیس نے اہم انکشافات کیے ہیں۔پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق سڑک پر تھوکنے کے دوران ملزم نے ماسک اتارا جس سے اس کی شکل کیمرے میں ریکارڈ ہوگئی ہے۔پولیس حکام کے مطابق صدر میں چینی… Continue 23reading چینی باشندوں پر حملہ، دوران تحقیقات اہم انکشافات