چینی انجینئرز کا بڑا کارنامہ،حیرت انگیز خاصیت کے حامل لیزرڈرون کا کامیاب تجربہ
بیجنگ(این این آئی)چینی انجینیئروں نیڈرون ٹیکنالوجی میں ایک حیرت انگیز خاصیت پیدا کی ہے کہ وہ زمین سے پھینکی گئی لیزر سے توانائی بناکر کئی ہفتے بلکہ کئی ماہ تک زمین پر اترے بغیر ہوا میں سفر کرسکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چیان یانگ میں واقع نارتھ ویسٹرن پولی ٹیکنکل کالج سے وابستہ ماہرین… Continue 23reading چینی انجینئرز کا بڑا کارنامہ،حیرت انگیز خاصیت کے حامل لیزرڈرون کا کامیاب تجربہ