fbpx
تازہ تر ین :

چیف جسٹس گلزار احمد کا میئر کراچی سے مکالمہ

جا بھائی اب جان چھوڑو شہر کی، چیف جسٹس گلزار احمد کا میئر کراچی سے مکالمہ

  پیر‬‮ 10 اگست‬‮ 2020  |  19:30
کراچی (این این آئی) چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ میئر کراچی کہتے ہیں میرے پاس اختیارات نہیں، اگر اختیارات نہیں تو گھر جا، کیوں میئر بنے بیٹھے ہو۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بل بورڈ گرنے سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نےاستفسار کیا کہ کہاں ...