اسلام کی حقانیت سے متاثر ہو کر چولستان کے ایک خاندان کے چودہ افراددائرہ اسلام میں داخل ہو گئے ، تفصیلات سامنے آ گئیں
فیروزہ(آئی این پی )چولستان میں ایک ہی خاندان کے چودہ افراد نے اسلام کی حقانیت سے متاثر ہو کردائرہ اسلام میں داخل ہو گئے ،چولستان کے چک نمبر 177/7Rکے رہائشی ہندوخاندان نے گزشتہ شب اسلام قبول کر لیا،اور پیرزادہ میاں راشد سائیں اورمولانا محمدعمران سعیدی کے ہاتھ پر کلمہ طیبہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں… Continue 23reading اسلام کی حقانیت سے متاثر ہو کر چولستان کے ایک خاندان کے چودہ افراددائرہ اسلام میں داخل ہو گئے ، تفصیلات سامنے آ گئیں