اہم شخصیت کی ملاقات،پرویزمشرف کا نیا سیاسی اتحاد،تیاریاں شروع
لاہور/دبئی(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور مونس الٰہی نے سابق صدر مملکت پرویزمشرف سے دبئی میں ملاقات کی۔ مسلم لیگی قائدین نے پرویزمشرف سے ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔ ملاقات کے دوران پاکستان کے داخلی اور سیاسی معاملات پر تفصیل سے بات چیت… Continue 23reading اہم شخصیت کی ملاقات،پرویزمشرف کا نیا سیاسی اتحاد،تیاریاں شروع