سیکورٹی فورسز کے قافلے پر نامعلوم دہشتگردوں کا حملہ،صوبیدار سمیت چار اہلکار شہید
کوئٹہ(این این آئی) تر بت میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر نامعلوم دہشتگردوں کا حملہ،صوبیدار سمیت چار اہلکار شہید ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ سیکورٹی فورسز ذرائع کے مطابق گزشتہ شب بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت ڈنک میں گوکدان کے مقام پر سیکورٹی فورسز کے قافلے پر گزشتہ شب نامعلوم دہشتگردوں نے حملہ کر… Continue 23reading سیکورٹی فورسز کے قافلے پر نامعلوم دہشتگردوں کا حملہ،صوبیدار سمیت چار اہلکار شہید