فیصل آباد (آن لائن ) ریلوے پریم یونین کے مرکزی راہنماخالدمحمودچوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے بھی سابقہ حکومتوں کی طرح صنعت کاروں اور جاگیرداروں کو نوازنا شروع کردیا ہے،مہنگائی کے مارے غریب مزدور اور ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کی بجائے مراعات یافتہ صنعت کاروں ...