جمعہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2025 

قومی پرچم نذرآتش کرنیوالے پی ٹی آئی کارکن کوقید و بھاری جرمانے کی سزا

datetime 23  فروری‬‮  2023

قومی پرچم نذرآتش کرنیوالے پی ٹی آئی کارکن کوقید و بھاری جرمانے کی سزا

پشاور(این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے قومی پرچم نذر آتش کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن کو بغاوت کے مقدمے میں دو سال 2ماہ قید اور50ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور اشفاق تاج نے قومی پرچم نذر آتش کرنے کے الزام میں نامزد پی ٹی آئی کارکن کو مجموعی… Continue 23reading قومی پرچم نذرآتش کرنیوالے پی ٹی آئی کارکن کوقید و بھاری جرمانے کی سزا

پی ٹی آئی کارکنوں کا رکشہ ڈرائیور پر تشدد، کپڑے پھاڑ دیے

datetime 1  جنوری‬‮  2023

پی ٹی آئی کارکنوں کا رکشہ ڈرائیور پر تشدد، کپڑے پھاڑ دیے

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی الیکشن کراؤملک بچاؤ ریلی کے دوران کارکنوں نے ایک رکشہ ڈرائیور کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ریلی میں شامل پی ٹی آئی کے کارکنوں نے رکشہ ڈرائیور پر تشدد کرتے ہوئے اس کے کپڑے بھی پھاڑ دئیے۔پی ٹی آئی کی ریلی کی وجہ سے آزادی فلائی اوور پر… Continue 23reading پی ٹی آئی کارکنوں کا رکشہ ڈرائیور پر تشدد، کپڑے پھاڑ دیے

پی ٹی آئی کارکن عمران خان کے خطاب سے پہلے آپس میں لڑ پڑے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کارکن عمران خان کے خطاب سے پہلے آپس میں لڑ پڑے

چکوال (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے کارکن لانگ مارچ کے دوران آپس میں لڑ پڑے۔ چکوال میں پی ٹی آئی کارکنوں کا آپس میں جھگڑا ہوا، جہاں کارکنوں نے ایک دوسرے پر مکے بھی برسائے۔کارکنان کے درمیان جھگڑا پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خطاب سے قبل ہوا۔گزشتہ روز بھی فیصل آباد میں… Continue 23reading پی ٹی آئی کارکن عمران خان کے خطاب سے پہلے آپس میں لڑ پڑے

پی ٹی آئی لانگ مارچ میں کارکن آپس میں لڑ پڑے، کرسیاں اور ڈنڈے چل گئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی لانگ مارچ میں کارکن آپس میں لڑ پڑے، کرسیاں اور ڈنڈے چل گئے

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں کارکن آپس میں لڑ پڑے، کارکنوں کی جانب سے کرسیوں اور ڈنڈوں کا بھی استعمال کیا گیا۔فیصل آباد کے علاقے کھڑیانوالہ چوک پر لانگ مارچ پہنچنے پر بے نظمی دیکھنے میں آئی۔اسٹیج پر چڑھنے کی کوشش میں پی ٹی آئی کارکن… Continue 23reading پی ٹی آئی لانگ مارچ میں کارکن آپس میں لڑ پڑے، کرسیاں اور ڈنڈے چل گئے

احتجاج کے دوران کھمبے پر چڑھنے والا پی ٹی آئی کارکن کرنٹ لگنے سے نیچے گر گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

احتجاج کے دوران کھمبے پر چڑھنے والا پی ٹی آئی کارکن کرنٹ لگنے سے نیچے گر گیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران پی ٹی آئی کارکن بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا، زینت اللہ نامی 23 سالہ کارکن کا تعلق ضلع اورکزئی سے ہے، کھمبے پر تاروں سے چمٹ کر نیچے گر گیا، نوجوان بجلی کے کھمبے پر چڑھا اور کرنٹ لگنے سے جھلس کر زمین پر جاگرا،… Continue 23reading احتجاج کے دوران کھمبے پر چڑھنے والا پی ٹی آئی کارکن کرنٹ لگنے سے نیچے گر گیا

سعودی عرب میں بیٹھ کر الیکشن کمشنر کو قتل کی دھمکیاں دینے والا پی ٹی آئی کارکن اسلام آباد پہنچتے ہی پکڑا گیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

سعودی عرب میں بیٹھ کر الیکشن کمشنر کو قتل کی دھمکیاں دینے والا پی ٹی آئی کارکن اسلام آباد پہنچتے ہی پکڑا گیا

اسلام آباد(این این آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور ان کے اہلخانہ کو سوشل میڈیا پر قتل کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا،ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ملزم کو اسلام آباد ائیرپورٹ سے گرفتار کیا۔ذرائع کے مطابق ملزم سعودی عرب سے پاکستان پہنچا تھا جسے ائیرپورٹ پر ہی… Continue 23reading سعودی عرب میں بیٹھ کر الیکشن کمشنر کو قتل کی دھمکیاں دینے والا پی ٹی آئی کارکن اسلام آباد پہنچتے ہی پکڑا گیا

عمران خان کے وارنٹ جاری ہونے کے خلاف پی ٹی آئی کارکن سڑکوں پر نکل آئے

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کے وارنٹ جاری ہونے کے خلاف پی ٹی آئی کارکن سڑکوں پر نکل آئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے خلاف تحریک انصاف کے کارکن سڑکوں پر نکل آئے، کراچی میں شارع فیصل پر نرسری کے قریب پی ٹی آئی کے کارکنوں کے احتجاج کے باعث ٹریفک معطل ہو گئی، پولیس کی ساٹھ سے ستر گاڑیوں کا قافلہ بھی پھنس… Continue 23reading عمران خان کے وارنٹ جاری ہونے کے خلاف پی ٹی آئی کارکن سڑکوں پر نکل آئے

نامعلوم نمبر سے کال آنے پر گالیاں نکالنے والا پی ٹی آئی کارکن پکڑا گیا، سافٹ وئیر اپ ڈیٹ، جھوٹ بے نقاب ہو گیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

نامعلوم نمبر سے کال آنے پر گالیاں نکالنے والا پی ٹی آئی کارکن پکڑا گیا، سافٹ وئیر اپ ڈیٹ، جھوٹ بے نقاب ہو گیا

اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک)نامعلوم نمبر سے کال آنے پر گالیاں نکالنے والا پی ٹی آئی کارکن پکڑا گیا، جھوٹ بے نقاب اور سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ہو گیا،سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہے جس میں نوجوان نے کہا کہ میرا نام شفیق ہے اورجہلم کا رہائشی ہوں، میں نے اپنے لیڈر عمران خان اور فواد… Continue 23reading نامعلوم نمبر سے کال آنے پر گالیاں نکالنے والا پی ٹی آئی کارکن پکڑا گیا، سافٹ وئیر اپ ڈیٹ، جھوٹ بے نقاب ہو گیا

پی ٹی آئی کارکن رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے پل سے نیچے گر کر جان کی بازی ہار گیا

datetime 25  مئی‬‮  2022

پی ٹی آئی کارکن رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے پل سے نیچے گر کر جان کی بازی ہار گیا

اٹک (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کا کارکن پل سے رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے نیچے گر گیا جس سے وہ جان کی بازی ہار گیا، صحافی مبشر زیدی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ تحریک انصاف کا کارکن اٹل پل پر رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے نیچے جا گرا جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہو گئی،… Continue 23reading پی ٹی آئی کارکن رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے پل سے نیچے گر کر جان کی بازی ہار گیا