چیئرمین سینیٹ کا استعفیٰ یا عدم اعتماد، پی ٹی آئی سینیٹرز تقسیم ہو گئے
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ کے استعفے اور تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز تقسیم ہو گئے۔ذرائع کے مطابق استعفیٰ نہ دینے پر چیئرمین سینیٹ کو تحریک عدم اعتماد کا پیغام بھجوایا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر پی ٹی آئی ممبران سینیٹ… Continue 23reading چیئرمین سینیٹ کا استعفیٰ یا عدم اعتماد، پی ٹی آئی سینیٹرز تقسیم ہو گئے