اتوار‬‮ ، 08 دسمبر‬‮ 2024 

معروف عالم دین پیرعلائوالدین صدیقی لندن میں انتقال کرگئے

datetime 3  فروری‬‮  2017

معروف عالم دین پیرعلائوالدین صدیقی لندن میں انتقال کرگئے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف عالم دین اورخانقاں نیریاں شریف آزاد کشمیرکے سجادہ نشین پیرعلائوالدین صدیقی لندن میں انتقال کرگئے ۔وہ گزشتہ کچھ عرصے سے لندن کے ایک ہسپتال میں زیرعلاج تھے کہ جمعہ کے ر وزان کاانتقال ہوگا۔پیرعلائوالدین صدیقی نے تبلیغ اسلام کےلئے گراں قدرخدمات سرانجام دیں اورتعلیم کے لئے کئی ادارے بھی قائم کئے ۔پیرعلائوالدین صدیقی محی الدین اسلامک… Continue 23reading معروف عالم دین پیرعلائوالدین صدیقی لندن میں انتقال کرگئے