بھارت میں شدید گرمی پیاسے پرندے آسمان سے گرنے لگے
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں شدید گرمی کے باعث پیاسے پرندے آسمان سے گرنے لگے۔برطانوی خبرایجنسی کے مطابق بھارت کے مختلف علاقے گرمی کی شدید لہرکی لپیٹ میں ہیں۔بھارتی ریاست گجرات میں روزانہ پانی کی کمی کے باعث آسمان سے گرنے والے درجنوں پرندے اٹھائے جارہے ہیں۔امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ شدید گرمی سے… Continue 23reading بھارت میں شدید گرمی پیاسے پرندے آسمان سے گرنے لگے