fbpx
تازہ تر ین :

پھیلتا ہوا کرونا وائرس

پھیلتا ہوا کرونا وائرس، بلوچستان کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا

  بدھ‬‮ 26 فروری‬‮ 2020  |  23:13
کوئٹہ(این این آئی) صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے بلوچستان کے تمام تعلیمی ادارے 15مارچ تک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرتعلیم سرداریار محمدرندنے کرونا وائرس سے حفاظتی اقدام اوربچوں کے تحفظ کیلئے صوبے کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے اور مدارس 15مارچ ...

پھیلتا ہوا کرونا وائرس، کرونا وائرس کی تشخیصی کٹس ہنگامی طورپرمنگوانے کا فیصلہ، منظوری دے دی گئی

  پیر‬‮ 27 جنوری‬‮ 2020  |  19:32
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں کرونا وائرس کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اورکیے جانے والے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیاگیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اس ضمن میں صوبے میں تمام ضروری تیاریاں اور ممکنہ ...