کرونا سے شفا یاب مریض کے پلازمہ سے کئی افراد کی زندگیاں بچا لی گئیں،ماہرین کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ،بڑی خوشخبری سنا دی
کینبرا(این این آئی)آسٹریا میں کورونا سے شفا یاب مریض کے پلازمہ سے کئی افراد کی زندگیاں بچا لی گئیں۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا، چین، فرانس اور سوئٹزرلینڈ میں بھی اس طریقے سے کورونا مریضوں کا علاج جاری ہے۔ اس طریقہ علاج کے اثرات کے بارے میں بہت کم میڈیکل ڈیٹا دستیاب ہے، کراچی میں… Continue 23reading کرونا سے شفا یاب مریض کے پلازمہ سے کئی افراد کی زندگیاں بچا لی گئیں،ماہرین کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ،بڑی خوشخبری سنا دی