حکومت کا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے بھرپور دفاع کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے بھرپوردفاع کافیصلہ کر لیاہے۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قانونی ٹیم کااجلاس ہواجس میں وزیرقانون،اٹارنی جنرل اور دیگر شریک ہوئے۔ذرائع نے بتایاکہ وزیراعظم کوقانونی ٹیم نے کیس کے مختلف پہلوؤں پربریفنگ دی اور سپریم کورٹ کی طرف سے جاری نوٹسز اور عدالتی کارروائی… Continue 23reading حکومت کا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے بھرپور دفاع کا فیصلہ