وزراء نے بیرونِ ملک جانے کیلئے پروازیں بْک کروالیں،تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ وزراء نے بیرونِ ملک روانگی کے پروازیں بْک کروانا شروع کردی ہیں۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ منسٹر انکلیو میں پیکنگ اسٹارٹ ہوگئی ہے اور کچھ وزراء نے بیرونِ ملک کیلئے ٹکٹیں بْک کروالی… Continue 23reading وزراء نے بیرونِ ملک جانے کیلئے پروازیں بْک کروالیں،تہلکہ خیز دعویٰ