بلوچستان میں سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا،ایک اور اہم حکومتی شخصیت نے استعفیٰ دیدیا
کوئٹہ (آن لائن) وزیر اعلٰی بلوچستان کے معاون خصوصی پرنس احمد علی نے بھی استعفی گورنر بلوچستان کو بجھوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز وزیر اعلی بلوچستان ثناء اللہ زہری سے ناراض صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے استعفٰی کے بعد وزیر اعلٰی بلوچستان کے معاون خصوصی پرنس احمد علی نے بھی اپنا… Continue 23reading بلوچستان میں سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا،ایک اور اہم حکومتی شخصیت نے استعفیٰ دیدیا