پرائیویٹ آٹے کی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی
پرائیویٹ آٹے کی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی حکومتوں کے ہنگامی اقدامات کے نتیجہ میں پندرہ کلو پرائیویٹ آٹے تھیلے کی قیمت میں 300 روپے ایک دن کمی آئی ہے جبکہ آنے والے دنوں میں گندم کی قیمتیں نیچے آنے کے تناسب سے فلور مل مالکان پندرہ کلو پرائیویٹ آٹے… Continue 23reading پرائیویٹ آٹے کی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی