fbpx
تازہ تر ین :

پاک فوج کی ترقی

10بڑی فوجی قوتوں میں شامل ہونا اعزاز،پاکستان نے ترقی یافتہ ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

  اتوار‬‮ 17 جنوری‬‮ 2021  |  18:48
لاہور(این این آئی)سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ عالمی رینکنگ میں پاک فوج کی ترقی انتہائی خوش آئند امر ہے جس پر ساری قوم بلا شبہ مبارکباد کی مستحق ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ افواج پاکستان نے بہترین کارکردگی میں ترقی یافتہ ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ ...