جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

افغانستان مان گیا،پاکستان کو بڑی پیشکش

datetime 17  اپریل‬‮  2017

افغانستان مان گیا،پاکستان کو بڑی پیشکش

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملا فضل اﷲ کوئی بیٹھی ہوئی بطخ نہیں کہ جا کر دبوچ لیں، ملا فضل اﷲ کے خلاف پاکستان کیساتھ مل کر مشترکہ کارروائی پرآمادہ ہیں۔ پاکستان میں افغان سلامتی کے درپے عناصر گھوم پھر رہے ہیں جن کی حوالگی کا مطالبہ کرتے ہیں، افغان صدر کی پاکستانی سول و عسکری… Continue 23reading افغانستان مان گیا،پاکستان کو بڑی پیشکش

پاک افغان کشیدگی ! افغانستان حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے کس پاکستانی سینئر رہنما سے مدد مانگ لی ؟

datetime 11  مارچ‬‮  2017

پاک افغان کشیدگی ! افغانستان حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے کس پاکستانی سینئر رہنما سے مدد مانگ لی ؟

اسلام آباد(آن لائن)کابل حکومت نے پاک افغان تنائو کم کر نے اور طورخم سرحد کھلوانے کیلئے جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن سے مدد مانگ لی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان سفیر ڈاکٹر عمر زخیل وال نے بتایا کہ جمعیت علماء اسلام( ف )کے سربراہ فضل الر حمان سے ملاقات ہوئی ہے… Continue 23reading پاک افغان کشیدگی ! افغانستان حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے کس پاکستانی سینئر رہنما سے مدد مانگ لی ؟

پاک افغان کشیدگی،افغان سفیرنے خوشخبری سنادی،افغان شہریوں کو انتباہ جاری

datetime 26  فروری‬‮  2017

پاک افغان کشیدگی،افغان سفیرنے خوشخبری سنادی،افغان شہریوں کو انتباہ جاری

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان میں تعینات افغان سفیر ڈاکٹر عمر زاخیلوال نے امید ظاہر کی ہے کہ پاک-افغان سرحد جلد جزوی طور پر کھول دی جائے گی۔ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ویٹ فیس بک پر اپنے پیغام میں افغان سفیر کا کہنا تھا کہ آئندہ تین چار روز تک سرحد مکمل… Continue 23reading پاک افغان کشیدگی،افغان سفیرنے خوشخبری سنادی،افغان شہریوں کو انتباہ جاری

پاک افغان کشیدگی کے خاتمے کیلئے اچھی خبر،اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 20  فروری‬‮  2017

پاک افغان کشیدگی کے خاتمے کیلئے اچھی خبر،اہم فیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی)مشیرخارجہ سرتاج عزیز سے افغان سفیر عمرزخیلوال نے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو آگے بڑ ھانے پر اتفاق کیا گیا۔پیر کو مشیرخارجہ سرتاج عزیز سے افغان سفیر عمرخیلوال نے ملاقات کی ۔افغان سفیر نے کہا کہ سرتاج عزیز کے ساتھ ملاقات مثبت رہی،امید ہے ملاقات سے موجودہ… Continue 23reading پاک افغان کشیدگی کے خاتمے کیلئے اچھی خبر،اہم فیصلہ کرلیاگیا

سخت گیرعبداللہ پاک افغان کشیدگی کی چنگاریوں پر پانی ڈالنے میدان میں،مسئلے کا حل پیش کردیا

datetime 20  فروری‬‮  2017

سخت گیرعبداللہ پاک افغان کشیدگی کی چنگاریوں پر پانی ڈالنے میدان میں،مسئلے کا حل پیش کردیا

کابل(آئی این پی )افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ افغانستان دہشتگردی کا شکار ہے اس پر دہشتگردوں کی حمایت اور تشدد میں ملوث ہونے کا الزام لگانا غلط ہے ۔پیر افغان میڈیا کے مطابق چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا وزراء کی کونسل کے اجلاس کے دوران کہنا تھاکہ فغانستان دہشتگردی کا شکار… Continue 23reading سخت گیرعبداللہ پاک افغان کشیدگی کی چنگاریوں پر پانی ڈالنے میدان میں،مسئلے کا حل پیش کردیا