پیر‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2024 

پاک افغان کشیدگی کے خاتمے کیلئے اچھی خبر،اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 20  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)مشیرخارجہ سرتاج عزیز سے افغان سفیر عمرزخیلوال نے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو آگے بڑ ھانے پر اتفاق کیا گیا۔پیر کو مشیرخارجہ سرتاج عزیز سے افغان سفیر

عمرخیلوال نے ملاقات کی ۔افغان سفیر نے کہا کہ سرتاج عزیز کے ساتھ ملاقات مثبت رہی،امید ہے ملاقات سے موجودہ حالات کے تناظر میں مثبت پیشرفت ہوگی،ملاقات میں تعلقات کو آگے بڑ ھانے پر اتفاق کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



کام یاب اور کم کام یاب


’’انسان ناکام ہونے پر شرمندہ نہیں ہوتے ٹرائی…

سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی

میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…