ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر ‘‘

datetime 25  جولائی  2017

’’صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر ‘‘

لاہور ( این این آئی) وزیر اعظم نواز شریف نے یوم آزادی کی70ویں سالگرہ کی تقریبات کوپورے ملک میں شایان شان طریقے سے منانے کے لیے احکامات جاری کر دیئے ،تقریبات کو حتمی شکل دینے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل بھی دی گئی ہے جس کی سربراہی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب… Continue 23reading ’’صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر ‘‘

کیا آپ جانتے ہیں کہ جاپانی پاکستانیوں کی حد سے زیادہ عزت کیوں کرتے ہیں ؟ اس کے پیچھے کیا راز پوشیدہ ہے ؟ 

datetime 24  جولائی  2017

کیا آپ جانتے ہیں کہ جاپانی پاکستانیوں کی حد سے زیادہ عزت کیوں کرتے ہیں ؟ اس کے پیچھے کیا راز پوشیدہ ہے ؟ 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) جاپانی سب سے زیادہ عزت پاکستانیوں کی کرتے ہیں, بزنس کمیونٹی میں بھی وہاں پاکستانی تاجروں کو خاص اہمیت دی جاتی ہے,پاکستانی تاجر وہاں استعمال شدہ گاڑیوں کے سب بڑے خریدار ہیں اور ان کی بہت بہترین ساکھ ہے اس کاروبار میں, ہر نیلامی میں پاکستانی شامل ہوتے ہیں اور… Continue 23reading کیا آپ جانتے ہیں کہ جاپانی پاکستانیوں کی حد سے زیادہ عزت کیوں کرتے ہیں ؟ اس کے پیچھے کیا راز پوشیدہ ہے ؟ 

’’پاکستان کا قابل تحسین اقدام‘‘ افغانیوں کو کس بات کی اجازت دید ی؟

datetime 23  جولائی  2017

’’پاکستان کا قابل تحسین اقدام‘‘ افغانیوں کو کس بات کی اجازت دید ی؟

طورخم (آئی این پی) پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت افغان طلبہ کو طور خم سے آنے جانے کی اجازت دے دی ہے، تاکہ طلبہ بلا روک ٹوک اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔تفصیلات کے مطابق افغان طلبہ کے لئے سیکیورٹی کارڈ کا اجراء اور رجسٹریشن بھی شروع کردی گئی ہے۔ افغانستان کے سرحدی علاقوں… Continue 23reading ’’پاکستان کا قابل تحسین اقدام‘‘ افغانیوں کو کس بات کی اجازت دید ی؟

’’دعائیں رنگ لائیں ‘‘ صبح صبح پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

datetime 22  جولائی  2017

’’دعائیں رنگ لائیں ‘‘ صبح صبح پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مساوی قوت خرید کے لحاظ سے دنیا کی 25ویں بڑی معیشت بن گیا، پاکستانی معیشت کا حجم 10 کھرب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ ورلڈ ڈیٹا اٹلس کے مطابق 2017 ءمیں پاکستانی معیشت کا حجم امریکہ میں رائج قیمتوں کے لحاظ سے 1060 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ورلڈ اٹلس کے مطابق 2016ء… Continue 23reading ’’دعائیں رنگ لائیں ‘‘ صبح صبح پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

قومی کرکٹ ٹیم رواں سال کیا کرنے جا رہی ہے؟ پاکستانیوں کیلئے عرصے بعد بڑی خوشخبری

datetime 21  جولائی  2017

قومی کرکٹ ٹیم رواں سال کیا کرنے جا رہی ہے؟ پاکستانیوں کیلئے عرصے بعد بڑی خوشخبری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا شیڈول طے ہو گیا۔ قومی ٹیم 5 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم 26 دسمبر کو نیوزی لینڈ جائے گی اور رواں سال اس کیلئے انتہائی مصروف ہوگا جو کہ خوش آئند بات ہے۔اس… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم رواں سال کیا کرنے جا رہی ہے؟ پاکستانیوں کیلئے عرصے بعد بڑی خوشخبری

پاک افواج نے گزشتہ روز کس طرح دبنگ انداز میں بھارتی چوکیوں کو تہس نہس کیا؟

datetime 20  جولائی  2017

پاک افواج نے گزشتہ روز کس طرح دبنگ انداز میں بھارتی چوکیوں کو تہس نہس کیا؟

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایس پی آر نے ایل اوسی پر بھارتی چوکیوں کی تباہی کی ویڈیوجاری کردی، جس میں 5بھارتی فوجی ہلاک اور کئی زخمی ہوئے تھے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی… Continue 23reading پاک افواج نے گزشتہ روز کس طرح دبنگ انداز میں بھارتی چوکیوں کو تہس نہس کیا؟

’’پاکستان بھر میں بارشیں ‘‘ انتہائی افسوسناک خبر آگئی

datetime 19  جولائی  2017

’’پاکستان بھر میں بارشیں ‘‘ انتہائی افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے اپنی رپور ٹ میں کہاہے کہ پورے ملک میں گزشتہ 22 دنوں کے دوران بارش کے باعث حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت 81 افراد جاں بحق ہوگئے۔این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بارش کے باعث حادثات میں پنجاب میں… Continue 23reading ’’پاکستان بھر میں بارشیں ‘‘ انتہائی افسوسناک خبر آگئی

امریکا کی افغانستان ،پاکستان پالیسی تبدیل،جیمز میٹس کی تصدیق ،تشویشناک تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 17  جولائی  2017

امریکا کی افغانستان ،پاکستان پالیسی تبدیل،جیمز میٹس کی تصدیق ،تشویشناک تفصیلات سامنے آگئیں

واشنگٹن(آئی این پی) امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ جیمز میٹس نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کے لیے ٹرمپ انتظامیہ کی نئی پالیسی کے علاقائی تناظر میں پاکستان کے حوالے سے حکمت عملی بھی شامل ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک نیوز بریفنگ کے دوران امریکی سیکریٹری اسٹیٹ نے عندیہ دیا کہ نئی حکمت عملی افغانستان… Continue 23reading امریکا کی افغانستان ،پاکستان پالیسی تبدیل،جیمز میٹس کی تصدیق ،تشویشناک تفصیلات سامنے آگئیں

افغانیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کافیصلہ،حکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 17  جولائی  2017

افغانیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کافیصلہ،حکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا

اسلام آباد (این این آئی) حکومت پاکستان نے غیر رجسٹرڈ افغان شہریوں کے پاکستان میں غیر قانونی قیام کو باقاعدہ اور باضابطہ بنانے کے لئے افغان سیٹزن کارڈ اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے وزارت سیفران کے مطابق اس حوالے سے افغان شہریوں کی سہولت کے لئے ملک بھر میں 21 مراکز قائم کیے… Continue 23reading افغانیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کافیصلہ،حکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا

Page 58 of 161
1 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 161